ابنا: آل جماعتی کانفرنس کے شرکاء نے ملک میں جاری دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے اسے پنجاب حکومت کی نااہلی قرار دیا ہے اور حکومت پنجاب سے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں کی سرپرستی بند کر کے پنجابی طالبان کو کچلنے کے لئے اپنا فرض ادا کرے۔
اہل سنت کل جماعتی کانفرنس کے شرکاء نےسزائے موت کو ختم کر کے قانونِ ناموسِ رسالت کو غیر موثر بنانے کی حکومتی کوششوں کی شدید مذمت اور۔ سزائے موت کو ختم کرنا مداخلت فی الدین اور قاتلوں کو کھلی چھٹی دینے کے مترادف قرار دیا ہے۔ شرکاء نےاعلان کیا ہے کہ قانونِ ناموسِ رسالت میں ترمیم یا تنسیخ قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی.
.......
/169